English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی، تین دن میں چینی کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد تین دن میں ایک کلو چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی۔

ہول سیل میں ایک کلو چینی 88 روپے کی ہوگئی۔

اس سے قبل ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ، ہول سیلز میں چینی کی سو کلو بوری 8000 روپے ہوگئی تھی۔

گروسرز ایسوسی سی ایشن فرید قریشی کے مطابق ریٹیل بازاروں میں چینی 98روپے میں بھی فروخت ہورہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے