ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی منظوری کے بعد سے قیمتوں کا اعلان کرے گی جب کہ نئی قیمتیں 15 روز کے لیے نافذ ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں