English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اسلامی کراچی کا شہر میں آج سے دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں آج سے دھرنے دینےکا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملازمتیں نہیں دیتی، ادارے ٹھیک نہیں کر رہی۔

تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمٰن کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی آواز کو بند کرنے کیلئے شہر کی آبادی پر ڈاکا ڈالا گیا، کراچی کی آبادی 3 کروڑ ہے اسے درست گنا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے