English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں7روز کھولنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولے جاسکیں گے تاہم تمام شاپنگ مالز میں کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام شاپنگ مالز جو ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ہیں وہاں اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے