English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ، 1 زخمی

کراچی : مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق و 1 زخمی۔ نجی ٹی وی ککے مطابق نارتھ کراچی باڑہ مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 22 سالہ زاہد کے نام سے ہوئی ہے اور ڈیفنس خیابان اتحاد راحت پارک کے قریب ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق و 1 زخمی۔ ریسکیو ذرائع نے متوفی و زخمی کو جناح اسپتال منتقل کردیا، جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ ذوالقرنین صفدر اور زخمی کی 20 سالہ طہٰ سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے