ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل

کراچی: گلستان جوہر میں پی ایس 88 ضمنی انتخاب کے موقع پر ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کو پولیس نے سیل کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے گزشتہ روز کھلنے والے الیکشن افس کو پولیس نے ممنوعہ ترانا چلانے پر سیل کر دیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطاق جوہر موڑ کے قریب ایم کیوایم کا انتخابی دفتر سیل کیا گیا ہے، انتخابی دفتر کو ممنوعہ ترانہ چلانے کے بعد بند کیا گیا ہے اور دفتر سے ساؤنڈ سسٹم کو بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں