کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے فروری 3, 2021فروری 3, 2021 0 تبصرے 321 مناظر کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے کھول دیا ہے۔ محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے۔