English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کمشنر کراچی کا دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

القمر

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ مہنگا فروخت کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا اعلان ۔

کمشنر کراچی کے مطابق شہر میں دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار شہری انتظامیہ کے پاس ہوتا ہے اشیاء فروخت کرنےوالوں کے پاس نہیں ۔

واضح رہے گزشتہ روز ڈیری ملک ایسو سی ایشن نے فی لیٹر 10 روپے اضافے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے