ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دو کم سن بچیوں کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے کم سن بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کیا جس کے مطابق خاوند کے بھانجوں قاسم، ثاقب نے 03 سالہ مریم اور 9 ماہ کی اجالا کو گھر سے اغواء کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کرلیا ہے جب کہ ملزم کے بھائی ثاقب کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں