English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی؛ دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

القمر

بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 30 سالہ کاظم، 20 سالہ فیاض جب کہ تیسرے شخص کی شناخت علی شیر کے نام سے کرلی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے