English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ کا عرس آج شروع ہوگا

القمر

 لاہور:  حضرت معین الدین چشتی اجمیریؒ المعروف خواجہ غریب نواز کے 809 ویں عرس کی سہ روزہ تقریبات اجمیر شریف (انڈیا) میں آج بروز منگل سے شروع ہورہی ہیں۔

ہر سال سیکڑوں پاکستانی زائرین تقریبات میں شرکت کرتے تھے، اس مرتبہ کورونا اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستانی زائرین سے درخواستیں ہی طلب نہیں کی گئیں۔ دوسری طرف پاکستان نے سرحد بند ہونے باوجود سکھ یاتریوں کو ایک ہزار کے قریب ویزے جاری کیے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے