English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

القمر

سبی: بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام  کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے