English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے

القمر

 کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے اورسول اسپتال اور بی ایم سی کے او پی ڈیز کی بندش سے دور دراز سے آئے مریض رل گئے ہیں۔

ترجمان ینگ ڈاکٹرز رحیم خان کے مطابق ڈائریکٹر ڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ سول اسپتال انتقامی کارروائی کررہی ہیں، بضابطگیوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، او پی ڈیز سے بائیکارٹ خوشی سے نہیں بلکہ اسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے