English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے

القمر

 اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی عامر لیاقت شریک نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں 175 ارکان اسمبلی شریک ہوئے تاہم مونس الہیٰ، عامر لیاقت اور غلام بی بی بھروانہ شریک نہیں ہوئے۔ اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے ارکان کو رولز پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رولز کے مطابق مخالفت کرنے والے ارکان ڈی سیٹ ہو سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے