Switzerland Veil Ban
سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کے سوال پر آج رائے شماری ہو رہی ہے۔ اس کے حق میں فیصلہ آنے کی صورت میں مظاہروں میں شریک افراد پر ماسک اور رومال سے چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی ہو گی۔
سوئس حکومت اس قانون کے حق میں نہیں تاہم ملک کی نیشنل پیپلز پارٹی اور دیگر قوم پرست جماعتوں کا کہنا ہے کہ برقعہ اور نقاب سوئس روایات کے منافی ہیں۔
ملک کی بائیں بازو کی جماعتوں نے مجوزہ قانون کو غیر ضروری اور اسلام مخالف قرار دیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood – Chief Editor at GeoURDU.com


یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک