English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 8 کان کن پھنس گئے، ایک لاش نکال لی گئی

القمر

 کوئٹہ: مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال لی گئی۔

کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ کے کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کانکن پھنس گئے دو کان کنوں کو زندہ جبکہ ایک کی لاش کان سے نکال لی گئی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مارواڑ کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے 8 کانکن پھنس گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے