ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

 راولپنڈی: یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ ’ایک قوم، ایک منزل‘ جاری کردیا۔ نغمے میں وطن سے محبت اورقومی اتحاد کا پیغام دیا گیا ہے۔

ملی ںغمے کوگلوکارعلی ظفراورآئمہ بیگ نے گایا ہے جب کہ گانے کی کمپوزیشن بھی علی ظفر نے ہی دی ہے۔

گانے کا ٹیزراورپرومو پہلے ہی جاری کیا گیا تھا، جس میں بانی پاکستان قائد اعظم کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں