ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گے

 اسلام آباد: کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

کویتی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر کویتی ہم منصب شیخ احمد نصر المحمد الصباح آج یہاں پہنچیں گے، ان کے ہمراہ خارجہ، تجارت، صحت، داخلہ اورصنعتی وفد بھی ہوگا۔

شیخ احمد نصر المحمد الصباح اپنے پاکستانی ہم منصب کے علاوہ دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں