English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ سارہ خان کی ہنی مون پر اچانک طبیعت خراب اسپتال منتقل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ اس بات کی
اطلاع ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر دی انہوں‌ نے سارہ خان کی خبر شئر کرتے ہوئے
مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

فلک شبیر اور سارہ خان ان دنوں پاکستان سے باہر ہنی مون منانے کے لیے گئے ہوئے ہیں لیکن اچانک
سارہ خان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تاہم یہ نہیں‌بتایا گیا کہ انہیں‌ کیا ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے