English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین ماہ جون میں تین خلا نوردوں کو خلا میں بھیجے گا

القمر

چین ماہ جون میں  تین افراد پر مشتمل ٹائیکونوٹ ٹیم   نئے خلائی اسٹیشن کےقیام کے لیے خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔

چینل نیوز  ایشیا کی خبر کے مطابق  چینی انسانی خلائی پروگرام کے ڈپٹی چیئر مین یانگ لیوے کا کہنا ہے کہ  شن کو کیپسول تین ٹائیکونوٹ  کو  ماہ جون میں   خلا میں لیجانے کے لیے  چیچوون خلائی اسٹیشن سے خلا میں بھیجا جائیگا۔یہ تین  افراد تین ماہ تک  خلا میں کام کریں گے۔

چین کی  انسانی خلائی پروگرام  ایجنسی نے  6 مئی کو خلائی اسٹیشن کو 2022 تک مکمل کرنے  کے لیے 4 بار انسانی اور 4 بار کارگو   شٹلز   کو روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے