English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی ۔ آذربائیجان اعلی سطحی عسکری ڈائیلاگ کا اجلاس تین جون کو

القمر

ترکی۔ آذربائیجان 13 واں اعلی سطحی عسکری بات چیت اجلاس 3 جون کو باکو میں منعقد ہو گا۔

آذری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین تحفظ، عسکری، فوجی۔ فنی، عسکری طب، عسکری تربیت، عسکری صنعت و دیگر شعبہ جات میں دو طرفہ  تعاون کی موجودہ صورتحال پر غور کیا جائیگا۔

علاوہ ازیں  دونوں ممالک کے عہدیداران فوجی و دفاعی شعبے میں ترقی پیش نظر  اور نمایاں کاروائیوں کے   معاملات پر بھی غور کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے