ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر ہتھیار پھینک دئیے

ترکی وزارت داخلہ نے قائل پروگرام کے نتیجے میں  ایک اور دہشت گرد کے گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس تازہ گرفتاری کے بعد سال 2021 میں قائل ہو کر گرفتاری پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے اندر انتشار کا عمل جاری ہے۔ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام جاری قائل پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے پی کے کے سے فرار ہو کر سکیورٹی فورسز  کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔

مذکورہ دہشت گرد 2008 میں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوا اور عراق میں تخریبی کاروائیوں میں شامل رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں