English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بلغاریہ کی تحریک برائے حقوق و آزادیکے چئیرمین اور اراکین سے ملاقات

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بلغاریہ کی تحریک برائے حقوق و آزادی (حزب) کی پارٹی کے رہنما مصطفیٰ قارادائی سے ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو   نے ایم آر ایف کے چیئرمین ،قارادائی اور اور ان کے ہمرائی وفد  جس مِں زیادہ ترک  باشندے  تھے  کے ساتھ وزارتِ خارجہ میں  اپنی ملاقات سے متعلق ٹوئٹر پر پیغام شئیر کیا ہے۔

چاوش اولو نے اپنے پیغام میں کہا  ہے کہ "ہم نے دوست اور ہمسایہ ملک بلغاریہ کی تحریک برائے حقوق اور آزادی کے چیئرمین مصطفیٰ قارا دائی  اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ ہم ہمیشہ اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ہیں ، جو ترکی اور بلغاریہ کے مابین دوستی کے پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے