English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں کورونا وائرس پرکافی حد تک قابو پا لیا گیا

القمر

ترکی میں ایک طویل عرصے بعد کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد ایک سو کی حد سے نیچے آ گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 94 مریض اللہ کو پیارے ہوئے جس سے ملک میں مجموعی  جانی نقصان47ہزار976 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ24ہزار681کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں552مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 6ہزار 169 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں7ہزار617مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ 47ہزار610ہو گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے