English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

القمر

چین کے وسطی حصے میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق صوبہ ہنان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے 4 لاپتہ کان کنوں  کی تلاش جاری ہونے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ صوبہ ہنان میں 5 جون کو ہیبی کوئلہ اور الیکٹرک کمپنی کی کان میں دھماکہ ہوا تھا۔

صوبائی حکام نے دھماکے میں 2 کان کنوں کی ہلاکت اور  6 کے لاپتہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے