English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم عمران خان کاریلوے حادثے پردکھ وافسوس کااظہار،جامع تحقیقات کا حکم

القمر

وزیراعظم عمران خان نے آج علی الصبح گھوٹکی میں ٹرین کے المناک حادثے پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے جس کے نتیجے میں تیس مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔

آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے ریلوے کے وزیرسے کہاکہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کے علاج معالجے کو یقینی بنائیں اورجاں بحق ہونے والے افرادکے خاندانوں کی مدد کریں۔عمران خان نے ریلوے حادثے کی جامع تحقیقات کابھی حکم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے