English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان: ٹرین کا حادثہ، 38 افراد ہلاک 64 زخمی

القمر

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹرین کے حادثے میں 38 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق گوٹکی کے علاقے میں چلتی مسافر  گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر نے کے بعد دوسری طرف سے آتی ٹرین سے ٹکرا گئی۔

سکھر کے ڈپٹی پولیس ڈائیریکٹر فدا مستوئی نے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق  حادثے میں 38 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔

جائے حادثہ پر امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے