English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

القمر

شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا  ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو ان ہی پناہ گاہوں میں ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔  شمالی عراق میں کیے جانے والے  پنجہ  بجلی  فوجی آپریشن کے دائرہ کار میں دو پی کے کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہےاور دہشت گردوں کے خلاف  کاروائِوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے