English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے

القمر

 عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کر دیا ۔  

حکومت عراق کے دفاعی میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، یہ حملے ملکی امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے جس کے مرتکب افراد کو سزا ضرور دی جائے گی ۔

 واضح رہے کہ بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی فوجی اڈہ موجود ہے۔

دریں اثنا، عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع بلد نامی فوجی اڈے پر بھی تی راکٹ حملےکیے گئے مگر کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے