میانمار میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔
منڈالے فائر بریگیڈ کے مطابق،اس طیارے میں سولہ فوجی سوار تھے جو کہ گزشتہ دوپہر کے وقت منڈالے میں واقع فولاد سازی کے کارخانے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔
اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔
حادثے کا سبب جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
