ترک ضلع سیرت کے قصبے پرواری میں دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے آتشیں حملے میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق،پرواری جینڈررمیری کو اطلاع ملی کہ علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے جس میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔
زخمی محافظ کو سیرت کے سرکاری اسپتال میں داخ کروا دیا گیا ہے۔
علاقے میں آپریشن جاری ہے۔
