ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونسی اسپیکر الا غنوشی پر قاتلانہ حملے کی سازش

تیونس  کی ناحدہ تحریک   نے  خبردار کیا ہے کہ ان کے  لیڈر اور موجودہ اسپیکرِ اسمبلی راشد الا غنوشی   پر قاتلانہ حملے  کا خطرہ ہے۔

تحریک  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا  گیا  کہ اس نے غنوشی کی سلامتی  کو خطرہ ہونے  کا انتباہ دیتے ہوئے  سیکیورٹی قوتوں کو ممکنہ قاتلانہ حملے  اور دہشت گرد کاروائی کے بارے میں آگاہی کرائی گئی ہے۔

دوسری جانب اسپیکر راشد الا غنوشی  کے مشیر ریاض الا شعیبی نے بھی کل شام اپنے بیان میں  اس خطرے کے بارے میں  آگاہی کرائی تھی اور کہا تھا  کہ اسپیکر کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں