English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ یوکیرین کو 150 ملین ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا

القمر

امریکہ نے یوکیرینی فوج کو 150 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزارت دفاع  نے اپنے بیان میں کہا  ہے کہ ’’پینٹا گون نے یوکرین سیکیورٹی امداد  کے دائرہ عمل میں یوکیرینی  فورسسز کو ملکی سالمیت کے تحفظ ، سرحدی  سلامتی   کے قیام اور نیٹو  کے ساتھ مل کر کام کرنے   کے عمل کو فروغ دینے میں معاونت  فراہم کرنے کے لیے تربیتی و سازو سامان پر  مبنی ڈیرہ سو ملین  کی مالیت کا امدادی پیکیج فراہم کیا ہے۔ ‘‘

بتایا گیا  ہے کہ یہ امداد امریکی کانگرس کے 2021 مالی سال دفاعی بجٹ میں یوکیرین کے لیے مختص کردہ اڑھائی سو ملین ڈالر  کا ایک حصہ ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے