English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: خاتون اوّل کی برسلز میں مصروفیات

القمر

ترکی کی خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے کل بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں معارف وقف کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔

امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، نیٹو سربراہی اجلاس کے وسیلے سے برسلز میں ہیں۔ یہاں ہم نے معارف وقف کی طرف سے منعقدہ مشاورتی اجلاس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طالبات کے ساتھ ملاقات کی اور ان کی کاروائیوں کے بارے میں تبادلہ خیالات کیا۔ میں ہر ایک کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہوں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے