English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اخوان المسلمین کے لیڈروں کی پھانسی رکوائی جائے:عرب کونسل

القمر

 عرب کونسل نے اخوان المسلمین کے صف اول کے لیڈروں سمیت بارہ افراد کو پھانسی کی سزا  معاف  کروانے نے کے لے عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے۔

 تیونس کے سابق  صدر منصف المرزوقی کی صدارت میں عرب عوام کے  جمہوری حقوق کا دفاع کرنےوالی کونسل نے اپنے بیان میں  مصری عدالت سے اخوان المسلمین  کے لیڈروں سے متعلق فیصلوں کی مذمت  کی ہے۔

بیان میں عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے ان افراد کی پھانسی کی سزا معاف کروانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے