English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی نژاد کریم خان عالمی فوجداری عدالت کے نئے وکیل استغاثہ منتخب ہو گئے

القمر

برطانيہ کے کريم  اسد احمد خان آج سے بين الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے نئے وکیل استغاثہ کی ذمہ داری سنبھال رہے ہيں۔

خبر کے مطابق،51 سالہ خان کو آئی سی سی کی رکن رياستوں نے فروری ميں اس منصب کے ليے چنا تھا۔

ان کی حلف برداری کے تقريب دı ہيگ ميں آج صبح منعقد ہوئی۔

کریم خان کا سب سے اہم چيلنچ غزہ ميں حماس اور اسر ائيلی افواج کی کارروائيوں ميں ممکنہ جنگی جرائم کی تفتيش کرنا ہو گا۔

آئی سی سی کی سبکدوش ہونے والی وکیل استغاثہ گيمبيا کی فاتاؤ بينسودا گزشتہ نو سال سے اس منصب پر فائض تھيں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے