English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک

القمر

جرمنی کے صوبے  شمالی رین ویسٹفالیا  کے شہر ایسپل کیمپ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

جرمنی نیو ایجنسی ڈی پی اے نے بیلے فیلڈ پولیس کے حوالے سے شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ ایسپل کیمپ کے مرکز میں مسلح حملہ کیا گیا ۔ حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں اور حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا ہے۔

پولیس نے علاقے میں وسیع حفاظتی تدابیر اختیار کر لی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے