English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی جوزپ بورریل سے ملاقات

القمر

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یورپی یونین  کی خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی  کے اعلیٰ نمائندئے جوزپ بورریل سے ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے انطالیہ میں  بوریل سے جنوب مشرقی یورپی تعاون پروسیس سمٹ (ایس ای ای سی پی) اور انطالیہ  ڈپلومیسی فورم (اے ڈی ایف) میں شرکت کے لئے موجود   بوریل سے ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو نے کہا کہ کسٹم یونین کے کو حالات کے مطابق ڈھالنے ، ہجرت  اور ویزیوں کے اجرا میں آزادی  سمیت  ترکی اور یورپی یونین  کے امور پر بات چیت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے