English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی، کورونا کی یومیہ صورتحال

القمر

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹتا جا رہا ہےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 59مریضوں کی اموات سے  ملک میں مجموعی  جانی نقصان49ہزار71 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں497مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 5ہزار 575 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں4ہزار427مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد52لاکھ 24ہزار224ہو گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے