صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی غرض سے انطالیہ تشریف لانے والے بعض ملکوں کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں سر انجام دیں۔
صدر ایردوان نے کل ہیٹی کے صدر جووینل موئسے سے ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں سر انجام پائی۔
