English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے یومِ پدر کی مناسبت سے تہنیتی پیغام

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یومِ پدر کی مناسبت سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں، زندگی بھر اپنے کنبے کی دیکھ بھال کرنے والے، اپنے ہر امکان، وقت اور جمع پونجی کو اپنی اولاد کے مستقبل کے لئے وقف کر  دینے والے تمام باپوں کو یومِ پدر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تمام شہدا سمیت اس دنیا سے کُوچ کر جانے والے تمام باپوں اور بزرگوں کے لئے رحمت و مغفرت کا متمنی ہوں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے