ترک شہری 30 جون سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ جانے کے لئے نیا شناختی کارڈ استعمال کریں گے۔
استنبول پولیس ڈائیریکٹریٹ کے شعبہ ائیر پورٹ سے موصول معلومات کے مطابق 30 جون سے ترک شہریوں کے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کا سلسلہ 30 بند ہو جائے گا۔ مذکورہ تاریخ کے بعد شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں داخلے کے لئے نئے شناختی کارڈ کا استعمال شروع ہو جائے گا۔
