صدر رجب طیب ایردوان جو جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین بھی ہیں نے میئروں کے اجلاس سے خطاب کیا ہے۔
صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس بلدیہ کی جگہ نہیں لے سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ "میں خاص طور پر آپ سے کہتا ہوں کہ آپ اپنے شہر کے ہر گھر پہنچیں ، مسائل دیکھیں اور اپنے شہریوں کی پریشانیوں کے بارے میں فکر کریں۔
