ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول جاز فیسٹیول شروع ہو رہا ہے

اٹھائیسواں استنبول جاز فیسٹیول یکم ستمبر کوشروع ہو رہا ہے۔

استنبول ثقافتی و فنّی وقف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے  مطابق وزارت سیاحت و ثقافت کے تعاون سے متوقع "استنبول جاز فیسٹیول” میں 40 کے قریب کانسرٹ دئیے جائیں گے ۔

تمام کانسرٹ اوپن ائیر اور بلا معاوضہ ہوں گے اور24 دن تک جاری رہیں گے ۔

 کانسرٹوں میں اینگلیکا کیجو، کینان دوع لو، سٹیفانو ڈی باٹسٹا، مابل ماتیز، کھار سو، اور آرلو پارکس اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں