ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں میں فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 3 دہشت گردوں کو غیر جانبدار کردیا گیا۔

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  پی کے کے تین  دہشت گردوں کو غیر  فعال  بنانے  کا اعلان کیا ہے۔

وزارتِ قومی دفاع  کے مطابق شمالی عراق میں آوشین -بسیان خطے اور حاقورک کے  کے علاقے میں   تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف کاروائیاں موثر اور فیصلہ کن انداز میں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں