English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت نے "اگنی۔پی" نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

القمر

بھارت کورونا سے ہلاکتوں میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور ایسی ابتر صورت حال میں بھی مودی حکومت عوام کی زندگیاں بچانے کے بجانے میزائل تجربے کرنے میں مصروف ہے۔

روسی اخبار اسپوتنک  کے مطابق، ریاست اوڈیسہ کے خلیج بنگال کے ساحلی علاقے میں واقع عبدل کلام جزیرے سے اگنی میزائل سیریز کی جدید قسم ’’اگنی- پی‘‘ کا تجربہ کیا گیا۔

بتایا گیاہے کہ میزائل نے ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر کے درمیان اپنے تمام اہداف کو نشانہ بنایا اور انہیں تباہ کردیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے