صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر قربان گولو بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔
ایردوان نے ترکمانستانی صدر کو ان کے جنم دن کی مبارکباد بھی پیش کی۔
