وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ارسوئے نے برطانوی خارجہ،عالمی برداری اور ترقیاتی امور کی وزارت کے زیر نگرانی یورپی ہمسایہ و امریکہ کی ذمے دار وزیر وینڈی مورٹن سے ملاقات کی ۔
وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی و سیاتی شعبوں میں فروغ پر غور کیا گیا ۔
ملاقات میں برطانوی سفیر ڈومینیک چلکوٹ بھی شریک تھے۔
