ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی آذربائیجان، لیبیا، شام۔ شمالی بحیرہ روم اور قبرص میں اپنے وجود کو جاری رکھے گا، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں   ہیں اور ان  مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔

صدر ایردوان نے سکاریہ میں ٹینک  پیلٹ کارخانے  کے محنت کشوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ’’ ہم لیبیا میں ہیں، آذربائیجان میں ہیں، شام میں ہیں، بحیرہ روم میں   ہیں اور ان  مقامات پر اپنے وجود کو جاری رکھیں گے۔ مشرقی بحیرہ روم  میں قبرص اور تمام تر ترک سمندروں میں تیل کی تلاش کے کام کو جاری رکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں