ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں یومیہ کورونا واقعات میں دوبارہ سے اضافے کا مشاہدہ

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 34 افراد ہلاک ہو گئے  جس سے  ملک میں مجموعی جانی نقصان  22ہزار 379ہوگئی۔

اسی دورانیہ میں 1 ہزار 4 سونئے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48ہزار27کورونا ٹیسٹ کئے گئے،

اب تک 9 لاکھ 6 ہزار 387 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ1 ہزار871 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں